en-USur-PK
  |  
Dr. Daniel's Blog
21

قسم کھانے سے ممانعت

posted on

آداب گفتگو کتب کی روشنی میں :

فرمان قرآن : سورة فصلت ( سورۃ 41 )، آيات ۳۳تا ۳۵ ( ترجمعہ اسلامی ويب قرآن ڈاٹکام سے )

اور اس سے زیاده اچھی بات واﻻکون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک کام کرے اور کہے کہ میں یقیناً مسلمانوں میں سے ہوں۔
نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی۔ برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہو جائے گا جیسے دلی دوست۔
اور یہ بات انہیں کو نصیب ہوتی ہے جو صبر کریں اور اسے سوائے بڑے نصیبے والوں کے کوئی نہیں پا سکتا۔ ( ان آيات ميں بہت ھی حکمت و راھنمائی ھے۔ نيک کام ، برائی کے بدلے ميں فقط بھلائی ، نتيجہ دشمن بھی دوست ھو جائيں۔ يہ بات کن کو نصيب ھوتی ھے جو صبر کرنے والا ھوگا ( سورۃ العصر کی چار شرائط ) اگر کوئی آج عمل کرے گا؟

 

Posted in: | Tags: added | Comments (0) | View Count: (7017)

Post a Comment

Most Popular Videos