en-USur-PK
  |  
Archive by category: مُحمدReturn
RSS
تعصب بہت نامراد مرض اور گناہ کبیرا ہے۔
تم سن چکے ہو کہا گیا تھا کہ آنکھ کے بدلے آنکھ اور دانت کے بدلے دانت ۔ لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ شریر کا مقابلہ نہ کرنا بلکہ جو کوئی تمہارے دہنے گال پر طمانچہ مارے دوسرا بھی اس کی طرف پھیردو۔ اور اگر کوئی تم پر نالش کرکے تمہارا کرُتا لینا چاہے تو چوغہ بھی اسے لے لینے دو۔اور جو کوئی تمہیں ایک کوس بیگار میں لے جائے اس کےساتھ دو کوس چلے جاؤ۔جو کوئی تم سے مانگے اسے دو اور جو تم سے قرض چاہے اس سے منہ نہ موڑو۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد | Tags: | Comments (0) | View Count: (11178)
06

آزادی کی شریعت

posted on
آزادی کی شریعت
تمہاری انجیل میں اسی قسم کے بے شمار مقامات ہیں جن سے مجھے یہ یقین ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کوئی شریعت نہیں لائے ۔ لہذا اگر وہ کوئی شریعت ہی نہیں لائے توبیشک جب لوگ مسیحی ہوجاتے ہیں تو وہ ایک ایسی آزادی حاصل کرلیتے ہیں جو یقیناً ہر ایک کے لئے مضرت رساں ہے تمہارے پاس اس کا کیا جواب ہے ؟"
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (0) | View Count: (16693)
Page 7 of 7FirstPrevious3456[7]NextLast
English Blog