en-USur-PK
  |  
Archive by category: مُحمدReturn
RSS
اسحاق یا اسمائیل۔ وعدے کا فرزند کون تھا؟
اسلام اور مسیحیت، دونوں مذہب یہ سکھاتے ہیں کہ ابراہیم نے اپنے بیٹے کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کی کوشش کی تھی۔ مسلم کہتے ہیں کہ وہ اسمائیل تھا جبکہ مسیحی اور یہودی کہ وہ اسحاق تھا۔ اس حقیقت کو جاننا ضروری کیوں ہے؟ لازمی سی بات ہے کہ دونوں باتیں سچ نہیں ہو سکتیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (0) | View Count: (29190)
الہامی کتب کے ماننےوالوں کے لئے اسباق
اور گالی مت دو ان کو جن کی یہ لوگ اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہیں کیونکہ پھر وه براه جہل حد سے گزر کر اللہ تعالیٰ کی شان میں گستاخی کریں گے ہم نے اسی طرح ہر طریقہ والوں کو ان کا عمل مرغوب بنا رکھا ہے۔ پھر اپنے رب ہی کے پاس ان کو جانا ہے ۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (19) | View Count: (37272)
26

ہدایت

posted on
ہدایت
مذھب یا مذاھب پر حق جتانا اور انکا ھر طرح سے اپنی مرضی کے مطابق ڈھال کر استعمال کرنا ایک بات ہے ۔ اور انکی تعلیمات کو سمجھنا اور سمجھ کر عمل کرنا اور جو قیود و حدود متعین کی گئی ہیں انکی عملی پاسداری کرنا دوسری بات ہے۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد, تفسیر القران | Tags: | Comments (21) | View Count: (35458)
12

انصاف

posted on
انصاف
اور جو کچھ اللہ تعالی نے تجھے دے رکھا ہے اس میں سے آخرت کے گھر کی تلاش بھی رکھ اور اپنے دنیوی حصے کو بھی نہ بھول اور جیسے کہ اللہ نے تیرے ساتھ احسان کیا ہے تو بھی اچھا سلوک کر اور ملک میں فساد کا خواہاں نہ ہو، یقین مان کہ اللہ مفسدوں کو ناپسند رکھتا ہے۔ ( آج کاعمل،آخرت کا پھل)
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, نجات, اسلام, مُحمد | Tags: | Comments (5) | View Count: (22587)
22

آداب گفتگو: قرآن وبائبل

posted on
آداب گفتگو: قرآن وبائبل
زبان رابطےکا ذریعہ ہے ۔ اور کسی بھی شخص کی گفتگو سے آپ متکلم کی شخصیت اُسکے خاندان و مذھب اور اخلاق کی جانچ بھی کرسکتے ھیں؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, یسوع ألمسیح, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں, تفسیر القران | Tags: | Comments (15) | View Count: (85888)
Page 1 of 3FirstPrevious[1]23NextLast
English Blog