en-USur-PK
  |  
Archive by category: اُردو کتابیںReturn
RSS
اس کے لئے سرائے میں جگہ نہ تھی
آپ کو تواپنی زندگی میں سردھرنے کوبھی جگہ نہیں ملی تھی۔ حالانکہ لومڑیوں کے بھٹ ہوتے ہیں اورہوا کے پرندوں کے گھونسلے(متی ۸: ۲۰)۔ جب آپ کی موت وقت آیا توآپ صلیب پر مرے، گویا نہ توزمین پر آپ کے لئے جگہ تھی نہ آسمان میں ، وہاں آپ بالکل تنہا تھے ۔ مسیح کی تنہائی حقیقی اورہمہ جاتی تھی۔ آپ سچ مچ آدمیوں میں حقیر مردِ غمناک تھے۔ (یسعیاہ ۵۳)۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, بائبل مُقدس, اُردو کتابیں, نجات | Tags: | Comments (4) | View Count: (17563)
01

دروازہ میں ہوں

posted on
دروازہ میں ہوں
ایک عالم کا قول ہے کہ’’ بہشت کا دروازہ اتنا چوڑا اور کشادہ ہے کہ اگرتمام دنیا کے آدمی ایک دم سے اُس میں داخل ہونا چاہیں۔ تو بلا تکلیف و کشمکش داخل ہو سکتے ہیں۔
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, بائبل مُقدس, اُردو کتابیں, نجات, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (1) | View Count: (39849)
22

بقر عید

posted on
بقر عید
کیا مسیحی بھی مسلمانوں کی طرح عید قرباں مناتے ہیں؟اگر نہیں مناتے تو اس کی کیا وجہ ہے؟
[Read the rest of this article...]
Posted in: مسیحی تعلیمات, خُدا, یسوع ألمسیح, اُردو کتابیں, نجات, اسلام, مُحمد, غلط فہمیاں | Tags: | Comments (3) | View Count: (33825)
Page 1 of 1FirstPrevious[1]NextLast
English Blog